شان مسیح موعود — Page 155
اس عبارت سے تعلق شیخ مصری صاحب نے یہ وضاحتی نوٹ دیا ہے:۔اور حضرت مسیح عیسی علیہ السلام - ناقل ، ظاہر ہے کہ بجامع الکمال نہیں تھتے ہیں، فرق ظاہر ہے ر زوج اسلام حد ۵ جب شیخ مصر کی مصاحب یہ مانتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام جامع الکمالا نہیں تھے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام کے بالمقابل جامع الکمالات ہیں تو پھر تو حضرت اقدس اپنی تمام نشان میں حضرت مسیح بن مریم سے بہت بڑھ کر سامع الکمالات ہونے کی وجہ سے ہوئے۔اس لئے آپ کی نبیت بھی اپنی تمام شان و کمال میں حضرت عیسے عیادت اہم کی نبوت سے ناقص ورتیجہ کیا نہ ہوئی بلکہ کائل درسیہ کی ہوگی تابید کامل درجہ ثبوت دیگر مشخص می وجوہ فضائل کے ساتھ مل کر حضرت اقدس کی حضرت کیلئے علیہ السلام سے وجہ افضلیت ہو سکے اور آپ کا پورے طور پر جامع الکمالات ہونا ثابت ہو جائے۔ناقص درجہ نبوت تو ضمنا ناقص اور کمتر ہونے کی وجہ ہی ہو سکتا ہے پس حضرت اقدس کی خلقی نبوت کا ملہ ایک عظیم الشان حقیقت ثابت ہوئی اور یہ اپنی تمام نشان میں حضرت عیسی علیہ السلام کی مستقلہ نبوت سے کم درجہ کی نہیں ہو سکتی کیونکہ ایسے افضلیت بر مسیح کی ضمنی و جہ خود شیخ صاحب تسلیم کر چکے ہیں۔پس چونکہ حضور کے وجود میں دیگر کمالات محمدی کے ساتھ نبوت محمدیہ بھی بطور کلیت شیخ صاحب کے نزدیک انتہائی کمال کے ساتھ موجود ہے اور آپ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بروز کامل اور قلم کامل ہیں۔اور آئت