شان مسیح موعود — Page 154
سلام اور اپنی اتمام شان میں حضرت عیسی عد یہ سلام سے فضل ہونے میں جب حضرت اقدس کی شان نبوت کا دخل آپ کو علم ہو چکا ہے تو اس میں اگر آپ حضرت مسیح سے بڑھ کر نہ ہوں تو کم از کم آپ کو مساوی تو ضرور ہونا چاہیئے تا آپ کی نبوت دینگے وجودہ فضائل کے ساتھ مل کر ضمن حضرت عیسی علیہ ارت سلام سے افضلیت کی وجہ بن سکے ورنہ ناقص درجہ کی شان نبوت کامل درجہ کی شان نبوت رکھنے والے نبی کے مقابلہ میں انضلیت کی وجہ تو نہیں ہوسکتی۔صرف ناقص اور ادونی ہونے کی وجہ ہی ہو سکتی ہے۔دوسرا حوالہ : شیخ مصری صاحب نے دوسرا حوالہ پیشم مسیحی تمنا سے نبوت مسیح موعود کے افضلیت میں دسنل کی وجہ اور حکمت ظاہر کرنے کے لئے یہ پیش کیا ہے :- بهدا مهم اقتده - یعنی تمام نبیوں کو جو ہدایتیں ملی تھیں اُن صعب کا اقتدار کو۔پس ظاہر ہے جو شخص ان تمام متفرق ہدایتوں کو اپنے اندنہ جمع کر لے گا اس کا وجود ایک جامع وجود بن سجائے گا اور تمام نبیوں سے وہ افضل ہوگا گویا نہی ہوتے ہوئے جامع الکمالات ہونے کی وجہ سے نقل ہوگا کیونکہ اسی عبارت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیا تمام انبیاء کرام پر فضیلت بیان ہو رہی ہے۔ناقل )۔پھر جو شخص اس نیٹی جامع الکمالات کی پیروی کرے گا ، ضرور ہے قلی طور پر وہ بھی جامع الکمالات ہو۔پس اس دعا کے سکھلانے میں ہو سورہ فاتحہ میں ہے یہی راز ہے کہ تا کاملین امت ہو نبی حب مع الکمالات کے پیرو ہیں وہ بھی بجامع الکمالات ہو جائیں "