شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 132 of 240

شان مسیح موعود — Page 132

" اس عبارت میں بھی افضلیت کی وجہ نبوت نہیں بتلائی ہے ( روج اسلام صفحہ ۱۷) حالانکہ جب حضرت اقدس پر وہ عنایت اور رحمت کی گئی ہے جو حضرت مسیح پر نہیں کی گئی تو پھر نبوت پانے کی عنایت و رحمت سے ایک محروم قراند نہیں دیا جا سکتا۔کیونکہ اس عبارت سے پہلے صفحہ ۱۲۹ ۱۵۰۰ میں اور اس عبارت کے بعد صفحہ ۱۵۵ میں دو جگہ فضیلت کے بیان میں حضور نے اپنی نبوت کا دشغل قرار دیا ہے۔شیخ صاحب نے اس شق کے بعد شیق یا کا عنوان قائم کئے بغیر حقیقت الوحی صفحہ ۱۵۴ و ۱۵۵ کی ایک عبارت نا مکمل صورت میں پیش کر دی ہے۔افسوس ہے کہ شیخ صاحب کے نفس نے ان کو یہ نامکمل عبارت پیش کرنے سے نہیں روکا۔حالانکہ آگے چل کر وہ اس کے بعد کی عبارت سے نبوت کا قضیات میں دخل مانتے پر مجبور ہو گئے ہیں جیسا کہ آگے بیان ہوگا۔(انشاء اللہ) شیخ صاحب کی پیش کردہ نامکمل عبارت یہ ہے :- یہودیوںکا عقیدہ ہے کہ دو مسیح ظاہر ہوں گے اور آخری مسیح دیں سے اس زمانہ کا مسیح مراد ہے پہلے میچ سے افضل ہوگا اور عیسائی ایک ہی مسیح کے قائل ہیں مگر کہتے ہیں کہ وہی سیح ابن مریم سجو پہلے ظاہر ہوا آمدثانی میں بڑی قوت اور جلال کے ساتھ ظاہر ہوگا اور دنیا کے فرقوں کا فیصلہ کرے گا اور کہتے ہیں کہ اس قدر جلال کے ساتھ ظاہر ہوگا کہ آید