شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 201 of 240

شان مسیح موعود — Page 201

۲۰۱ عقیدہ کے زمانہ سے پہلے کی ہے لیکن تبدیلی تحقیدہ کے بعد ضمیمہ بر این احمد رحمتہ یتیم کی محولہ بالا عبارت میں حضور نے نبی کے حقیقی معنی صرف یہ بتا کہ کہ وہ بذریعہ وحی شبرد امور غیبیہ تاقل، پانے والا اور شریف مکالمہ اور مخاطبہ الہیہ سے مشروف ہوا نہ تو شریعیت کا لانا اس کے لئے ضروری قرار دیا ، نہ اس کا دوسرے نبی کا امتی نہ ہونا ضروری قرار دیا ہے بلکہ امتی کے لئے ان حقیقی معنوں میں بنی ہو جانے کو قابل اعتراض نہیں سمجھا اور فرما دیا ہے کہ لیس ایک امتی کو ایسا نبی قرار دیتے ہیں کوئی محذور لازم نہیں آتا۔بالخصوص اس حالت میں کہ وہ امتی اپنے اسی نبئی متبوع سے فیض پانے والا ہو ؟ اراگست شاہ والی تعریف نبوت میں حضرت اقدس نے تحقیقی نبی کے لئے شریعیت جدیده یا احکام جدیده لانا یا کم از کم کسی دوسرے نبی کا امتی نہ کہلانا ضروری قرار دیا تھا خواہ وہ نبی شریعت یا احکام جدیدہ نہ لائے لیکن تبدیلی عقیدہ کے بعد ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ ۱۳۸ میں حضرت اقدس نے نبی کے جو حقیقی سمنے بیان کئے ہیں ان کے رو سے پہلی تعریف ثبوت کی طرح ہی نبی کے لئے شریت یا احکام تجدیدہ لانا توضروری قرار نہیں دیا مگر اس زمانہ میں اب آپ نبی کے لئے دوسرے نی کا امتی نہ ہونا ضروری شرط نہیں سمجھتے اور یہ امر تعریف نبوت میں تبدیلی اور ترمیم کا ایک روشن ثبوت ہے اس طرح حضور نے سائل کو سمجھایا ہے کہ نبی اور امتی میں آپ کے نزدیک اس طرح تبائن کئی نہیں پایا جاتا کہ نبی کے لئے امتی نہ ہونا ضروری ہو۔بلکہ اب