شان مسیح موعود — Page 184
JAN چنا نچہ وہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے خاتم الاولیا ر ہونے کا مفہوم بیان کرتے کے ضمن میں لکھتے ہیں :- خاتم انا اولیاء کا مفہوم یہ ہے کہ ولائت کے تمام کمالات آپ (صقر مسیح موعود ناقل) نے حاصل کر لئے ہیں اور ولی کا جو کام ہوتا ہے یعنی اپنے مقبوع بنی سے تعلق پیدا کرنا اور اپنے متبوع نبی کی رسالت پر یقینی ایمان پیدا کرتا وہ صرف اس ولی کے ذریعہ قیامت تک ہوتا رہے گا یعنی جس طرح حضرت نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم پوجہ تخاتم الانبیاء ہونے کے قیامت تک ولی بناتے رہیں گے ٹھیک اسی طرح میسج موجود بوجہ خاتم الاولیاء ہونے کے قیامت تک حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور امت کے درمیان واسطہ رہیں گے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حقیقی تعلق امت کا آپ کے د روج اسلام منفجر ۳۱ ) ذریعہ ہی ہوگا " خاتم الاولیاء اور خاتم الانبیاء حضرت میں موجود میرا تم نے طلبہ الہامیہ میں اپنے آپ کو خاتم الاولیا و لکھ کر اس کا ا مفہوم یہ بیان فرمایا ہے کہ انكفائمُ الأَوْلِيَاء وَلَا عَلَى بَعْدِي إِلَّا الَّذِي هُوَ مِنِي وخطية الباميه صفحه ۳۵) یعنی بے شک میں خاتم الاولیاء ہوں میرے بعد کوئی ولی نہیں بجز اس شخص کے جو مجھ سے ہو اور میرے عہد پر ہو؟ گویا جو شخص آئیندہ آپ سے تعلق نہ رکھے وہ ولائت کا مرتبہ نہیں پاسکتا۔اور