شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 185 of 240

شان مسیح موعود — Page 185

۱۸۵ تھا تم الانبیاء کے معنی آپ نے یہ بیان فرمائے ہیں۔۔: اللہ جل شانہ نے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو صاحب خاتم بنایا۔یعنی آپ کو افاضہ کمال کے لئے مہر دی جو کسی اور نبی کو ہر گز نہیں دی گئی۔اسی وجہ سے آپ کا نام معا تم انیتین ٹھہرا یعنی آپ کی پیروی کمالات نبوت بخشتی ہے اور آپ کی توقیہ روحانی نبی تراش ہے۔یہ قوت قدسیہ کسی اور نہی کو نہیں ملی" (حقیقۃ الوحی حاشیہ صفحہ ۹) پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک خاتم الانبیاء کے یہ معنی نہیں کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم صرف ولی بناتے ہیں بلکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ولی بنانے کے علاوہ نبی تراش بھی ہیں۔اور یہ جامعہ قورت قدسیہ آپ کے سوا کسی اور نبی کو نہیں ملی۔گو تمام انبیاء ولی تراش تو تھے اور اس وجہ سے وہ سب خاتم الاولیاء تھے مگر ان میں سے کوئی بھی نبی تراش " نہ تھا۔اگر اس عبارت میں نبی تراش سے مراد ولی تراش لیں تو پھر تمام انبیاء کرام علیہم السلام آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے اس وضعت خوا تم اندبین میں شریک ہو جاتے ہیں۔وَهَنا اكتب بَحْتُ أَعَادَنَا اللهُ مِنْهُ اس سے ظاہر ہے کہ مسیح موعود علیہ السلام کا مقاتم الاولیاء ہوتا آپ کے نبی ہونے کے منافی نہیں۔کیونکہ ہر نبی خاتم الاولیاء اور راس الاولیاء ہوتا ہے۔یعنی اولیاء کا سر فہرست بھی ہوتا رہا ہے اور اس کی پیروی سے اولیاء بھی پیدا ہوتے رہے ہیں۔