شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 183 of 240

شان مسیح موعود — Page 183

ہوتا ہے تو وہ بشر نبی نہیں بلکہ ولی کہلاتا ہے۔باوجود نور کے ایک ہی ہونے کے نام بدلنے جاتے ہیں (روح اسلام ص۳) شیخ صاحب کی جس عبارت پر ہم نے خط کھینچ دیا غلط فہمی کا ازالہ ہے اور حضرت صلی الہ علیہ وسلم سے علاوہ باقی ہے تمام انبیاء کی شان افاضہ کے لحاظ سے تو درست ہے مگر آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم جو خاتم النبیین ہیں ان کی شان افاضہ کے مناسب نہیں کیونکہ منظر اقدس نے خاتم انہین کی تفسیر میں لکھا ہے :- " آپ کی توجہ روحانی نبی تراش ہے اور یہ قوت قدسیہ کسی اور نی کو نہیں ملی" (حقیقۃ الوحی حاشیہ صفحہ ۹۷) پس خاتم النبیین کے افالیہ کو معانیہ سے جب یہ نور کسی بشر میں اس طرح داخل ہو کہ وہ بشر حقیقت کے لحاظ سے خاتم النبیین کا کامل عکس ہو جائے تو وہ نبی بن جاتا ہے اور اگر وہ بشر حقیقت کے لحاظ سے کامل عکس نہ ہو تو پھر وہ البتہ ولی بفتا ہے۔جب شیخ مصری صاحب خود حضرت مسیح موعود اور اولیاء اللہ میں حقیقی کا بل عکس اور ناقص عکس کا فرق تسلیم کرتے ہیں تو پھر ان کے پاس حضرت اقدس کو محض زمرہ اولیاء کا فرد قرار دینے کے لئے مندر کے سوا کیا باقی رہ جاتا ہے ؟ شیخ صاحب اپنی مند پوری شیخ صاحب کے نزدیک حاتم الانبي کرنے کے لئے خاتم النبیین اور خاتم الاولیاء کا مفہوم کے صلے لہ علیہ وسلم کا اقاضیہ روحانیہ بھی صرف ولائت کے مرتبہ تک پہنچانے کی حد تک قرار دیتے ہیں