شان مسیح موعود — Page 130
حضرت اقدس علیہ السلام نبی ہونے کا اپنی فضیلت میں وصل حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۴۹ ۱۵۰ا پر بھی بیان کر چکے ہیں۔اور آگے چل کو صفحہ ۱۵۵ پر کبھی بیان فرماتے ہیں حتیٰ کہ خود شیخ مصری صاحب کو صفحہ 100 کی عبارت سے مجبور ہو کہ بالا آخر حضور کی نبوت کا فضیلت میں دخل ماننا ہی پڑا ہے۔اس کی تفصیل آگئے مصری صاحب کا اعترات حقیقت " کے عنوان کے تحت میان ہوگی ( انشاء اللہ تعالے) چوتھی شق میں شیخ صاحب نے حقیقۃ الوحی ، صفحہ ۱۵۳ کی ایک عبارت پیش کی ہے جس کا آخری فقرہ یہ درج کیا ہے:۔کیا انیس قادر مطلق نے حضرت عیسی علیہ السلام کو پیدا کیا وہ ایسا ہی ایک اور انسان یا اس سے بہتر پیدا نہیں کر سکتا ؟ اور اس کے بعد یہ نوٹ دیا ہے:۔دیکھ لیجئے ! اس تحریر میں بھی نبوت کو افضلیت کی وجہ ہرگز بیان نہیں کی نقل مطابق اصل۔ناقل ) و (روح اسلام صفحه ها) حالانکہ خود یہ عبارت بھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بنی ہونے پر روشن دلیل ہے کیونکہ حضرت عیسی علیہ السلام سے جو ایک بیٹی ہیں بہتر وہی ہو سکتا ہے جو خود بھی نہی ہو۔اور آیت کریمہ تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلى بَعْضٍ کے مطابق نبوت کے ساتھ وہ ایسے خاص فضائل کا حامل بھی ہو جو حضرت پہلے علیہ اس کام کو حاصل نہیں تھے