شان مسیح موعود — Page 129
۱۲۹ مخدر وقتم تمام دنیا کے لئے تھا تو اس عظیم الشان خدمت کے لحاظ سے وہ قوتیں اور طاقتیں بھی دی گئی ہیں جو اس بوجھ کے اٹھانے کے لئے ضروری تھیں اور وہ معارف اور نشان بھی دیئے گئے بین کا دیا جاتا اتمام حجت کے لئے مناسب وقت تھا مگر ضروری نہ تھا کہ حضرت عیسی علیا اس نام کو وہ معارفت اور نشان دیئے جاتے کیونکہ اس وقت ان کی ضرورت نہ تھی “ حقیقة الوحی صفحه ۱۵۱ اس عبارت کی رو سے شیخ صاحب نے تین وجوہ قضیات بتائی ہیں۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں کہ اس عبارت میں اپنے افضل ہونے کی تین وجوہ بتلائی ہیں۔اول۔تمام دنیا کی اصلاح کے لئے مبعوث ہونا۔دوم - اس خدمت کے مناسب حال قوتوں اور طاقتوں کا دیا جاتا۔سوم تمام دنیا پر اتمام حجت کے لئے معارف و نشانوں کا ملتا " ر روح اسلام صفحہ ۱۷) شیخ صاحب نے اس کے آخر میں پھر یہ نوٹ دیا ہے کہ احباب کرام غور کر لیں کہ نبوت کو افضلیت کی وجہ کہیں بھی نہیں بتلائی " ( نقل مطابق اصل - ناقل) (روح اسلام فی حد ہے کہیں بھی نہیں بتلائی" کے الفاظ تو سراسر غلط بیانی پر مشتمل ہیں کیونکہ