شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 117 of 240

شان مسیح موعود — Page 117

115 مثیل میسی قرار دیئے گئے جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موئے قرار دیئے گئے ہیں تو آپ کی فضیت بھی حضرت عیسی علیہ السلام پر کئی ہو گئی اس لئے آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ خدا نے اس امت سے مسیح موعود بھیجا ہو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے۔خلاصہ کلام وہ ہے کہ اس عبارت میں پہلے دونوں سلسلوں کی مماثلت کا ذکر ہے، اور آخر میں جوئی فضیلت کا ذکر ہے۔لہذا اس سے مراد محمدی مسلسلہ کی موسوی سلسلہ پر جتوئی فضیلت ہے۔چنانچہ حضور تھر یہ فرماتے ہیں :- میں مسیح محمدی ہوں اور وہ (عیسی مسیح موسوی تھا۔خدا کی تقدیر نے یہ مقرر کیا تھا کہ اسرائیلی سلسلہ کے آخر میں میں کی شریعت کی ابتدا موشی سے ہے ایک میسج آونے اور اس کے مقابل پہ یہ بھی مقدر تھا کہ اسماعیلی سلسلہ کے آخر میں بھی جس کی شریعت کی ابتدا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے ایک میسج آوے۔سو ایسا ہی ہوا۔موسیسے خدا کا بندہ اسرائیل کے لئے شریعت لایا۔خدا کو معلوم تھا کہ موسیٰ سے قریباً چودھویں صدی پر بنی اسرائیل شریعت کے حقائق اور رموز کو چھوڑ دیں گے اور نیز اخلاقی حالت ان کی بہتے ایتر ہو جائے گی۔سو اسی غرض سے خدا نے حضرت موسیٰ سے چودھویں صدی پر مسیح ابن مریم کو پیدا کیا اور اس ملک میں نہیں