شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 229 of 240

شان مسیح موعود — Page 229

شان میں بہت بڑھ کر ہے۔تاقلم میں انسان ہوں۔مجھے عالم الغیب حقیق راوی صفحه ۱۵۰ ساله ہونے کا دعوی نہیں۔پس اپنی نبوت کے متعلق وحی الہی سے انکشاف جدید کا ہونا تو ان عبارتوں سے روز روشن کی طرح ظاہر ہے مگر شیخ صاحب اس عبارت کو بز را تحکم انکشاف پر مشتمل نہیں سمجھتے اور ہم سے وہ الہام دریافت کرتے ہیں جس میں صریح طور پر نبی کا خطاب دیا گیا۔یہ مطالبہ ایک غیر احمد می تذکر سکتا ہے جو حضرت اقدس کو اپنے بیانات میں صادق نہ سمجھتا ہو مگر ایک احمدی کی طرف سے ہو حضرت اقدس کو راست باز سمجھتا ہے ہم سے یہ مطالبہ کرنے کا حق نہیں۔بارش کی طرح وسی الہی سے صریح طور پر نبی کا خطاب پانے کا حضرت اقدس نے ذکر کیا ہے۔اگر حضور نے بالفرض اس وحی کو کسی جگہ ریکار ڈ نہ کیا ہو جس میں خدا تعالٰی نے آپ کو اُس زمانہ میں بار بار نبی کہا تو اس سے ایک احمدی کو تو حضرت اقدس علیہ السلام کے ذیل کے بیان میں شک نہیں ہونا چاہیے:۔گر یہ ہیں جو خدا تعالے کی وحی بارش کی طرح میرے پر نازل ہوئی اس نے مجھے اس عقیدہ پر قائم نہ رہنے دیا دینی غیرتی ہونے اور حضرت مسیح پر جزئی فضیلت رکھنے کے عقیدہ پر ناقل) اور صریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا" (حقیقۃ الوحی صفحہ (۱۵) اس سے ظاہر ہے کہ حضور کو فی الواقع متواتر وحی کے ذریعہ اپنے نبی ہونے کا خدا تعالے کی طرف سے یقین دلایا گیا۔متواتر وحی کا بار بار نبی بینی نبی"