شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 228 of 240

شان مسیح موعود — Page 228

PPA پانا منکشف ہو گیا تھا۔اس بات کے ثبوت میں کہ حضرت اقدس پر صریح طور پر نبی کہلانے کے متعلق انکشاف جدید ہوا تھا خود حقیقة الوحی کی یہ عبارت نص صریح ہے کہ ” اوائل میں میرا یہی عقیدہ تھا کہ مجھ کومسیح ابن مریم سے کیا نسبت ہے وہ نبی ہے اور خدا کے بزرگ مقربین میں سے ہے اور اگر کوئی امر میری فضیلت کی نسبت ظاہر ہوتا تو میں اس کو جزئی فضیلت قرار دیتا تھا مگر بعد میں جو خدا تعالے کی وحی بارش کی طرح میرے پر نازل ہوئی اس نے مجھے اس عقیدہ پر قائم نہ رہنے دیا اور تشریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا مگر اس طرح سے کہ ایک پہلو سے نبی اور ایک پہلو سے امتی " اور آگے چل کر لکھتے ہیں :- (حقیقۃ الو کی صفحہ ۱۴۹-۱۵۰) جب تک مجھے اس کی طرف سے علم نہ ہوائیں وہی کہتا رہا جو اوائل میں میں نے کہا د یعنی یہ کہ میں نبی نہیں اور میری فضیلت حضرت مسیح پر تیز گیا ہے جو ایک غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے۔ناقل) اور جب مجھ کو اس کی طرف سے عام ہوا (یعنی صریح طور پر نبی اٹھنے گا۔ناقل ) تو میں نے اس کے مخالف کہا دینی اپنے آپ کو نبی سمجھ لینے کی وجہ سے جوئی فضیلت کے مخالف سے کہا کہ خدا نے اس امت میں سے بیج موجود بھیجا جو اس پہلے میچ سے اپنی تمام