شانِ خاتم الانبیأ ﷺ

by Other Authors

Page 14 of 17

شانِ خاتم الانبیأ ﷺ — Page 14

کہ اُن کا کفر پاش ہوگیا اور صدق اور راستی کے تمام اجزا یہ ہیئت اجتماعی اُن کے وجود میں جمع ہو گئے۔اور ان کے دلوں میں پر ہیزگاری کے نور چمک اٹھے اور اُن کی پیشانی کے نقشوں میں محبت مولی کے بھید ایک تکنیکی صورت میں نمودار ہو گئے اور ان کی تہمتیں دینی خدمات کے لئے بلند ہوگئیں۔اور وہ دعوت اسلام کے لئے مالک مشرقی اور مغر بیزن پہنچے اور ملت محمدی کی اشاعت کےلئے بلاد جنوبی اور شمالی کی طرف انہوں نے سفر کیا۔اور انکی عقلیں علوم الہتہ میں منور ہوئیں۔اور ان کے قومی یہ اسمرارہ ربانیہ کے سمجھنے کے لئے باریک ہوگئیں اور نیک باتیں بالطبع آن و بیاری لگنے گیں۔اور بد باتوں اور گناہوں سے بالطبع اُن کو نفرت پیدا ہوئی۔اور رشد اور سعادت کے خیموں میں وہ اتارے گئے۔بعد اس کے جوتوں پر پرستش کے لئے سرنگوں تھے۔اور انہوں نے اپنی کوششوں اور تگ و دومیں کوئی دقیقہ اسلام کے لئے اٹھا نہ رکھا۔یہاں تک کہ دین کو فارس اور چین اور روم اور شام تک پہونچایا اور جہاں جہاں گھر نے اپنا بازو پھلا رکھا تھا اور شرک نے اپنی تلور کیچ رکھی تھی ہیں پہونچے۔انھوں نے موت کے سامنے سے منہ نہ پھیرا۔اور ایک بالشت بھی پیچھے نہ ہے ، اگرچہ کاروں سے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔وہ لوگ جنگ کے وقتوں میں اپنی قدم گاہوں پر استوار اور قائم رہتے تھے۔اور خدا کے لئے موت کی طرف دوڑتے تھے۔وہ ایک قوم ہے جنہوں نے کبھی جنگ کے میدانوں سے تخلف نہ کیا اور زمین کی انتہائی آبادی تک زمین پر قدم مارتے ہوئے پہونچے۔ان کی عقلیں آزمائی گئیں ملک داری کی لیاقتیں جانچی گئیں۔سو وہ ہر ایک امرمیں خالق نکلے اور علم اور مل میں سبقت کرنے والے ثابت ہوئے۔اور یہ معجزہ ہمارے رسول خاتم النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور در حقیقت اسلام پر ایک صریح دلیل ہے " نجم الہدی ) اور