شیطان کے چیلے — Page 462
458 بیان فرموده دوسری علامات کا تعلق بھی امام مہدی علیہ السلام کے زمانہ سے ہے۔کیونکہ حضرت نبی کریم -4 نے یہ علامت آنے والے موعود کے ذکر کے ساتھ بیان فرمائی ہے۔چڑیا گھر تعمیر کئے جائیں گے۔وو ” وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ۔“ ترجمہ: اور جب وحشی اکٹھے کئے جائیں گے۔وحشی صفت اقوام کو تہذیب سکھائی جائے گی وو وَإِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ “ 6 دریاؤں کو چیر کر نہریں نکالی جائیں گی۔وو 66 ” وَإِذَا البحَارُ سُجِّرَتْ۔“ (التکویر :6) (التكوير :6) (التكوير :7) ترجمہ: اور جب دریاؤں (کے پانیوں ) کو ( نکال کر دوسرے دریاؤں یا نہروں میں ) ملا دیا جائے گا۔7۔دنیا ایک گھر کی مانند بن جائے گی اور باہمی رابطے بڑھ جائیں گے۔” وَإِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۔“ ترجمہ: اور جب مختلف نفوس جمع کئے جائیں گے۔_8 کاغذ کے استعمال کی کثرت ہو جائے گی۔وو ” وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۔“ ترجمہ :۔اور جب کتابیں پھیلا دی جائیں گی۔9۔پریس ایجاد کئے جائیں گے اور کتب کی طباعت واشاعت کثرت سے ہوگی۔وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۔“ 10۔خلائی تحقیقات میں غیر معمولی ترقی ہوگی۔وو 66 وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ۔“ ترجمہ:۔اور جب آسمان کی کھال اتاری جائے گی۔11۔اس کے ظہور کے زمانہ میں ایمان دنیا سے اٹھ جائے گا۔(التلوير :8) (التكوير : 13) (التلوير : 13) (التكوير :14)