شیطان کے چیلے — Page 463
459 "لو كان الايمان معلّقاً بالقريا۔“ 12۔اسلام کا صرف نام باقی رہ جائے گا۔66 لا يبقى من الاسلام الا اسمه۔“ ( بخاری کتاب التفسير - سورة الجمعة ) (مشکوۃ۔باب العلم _ الفصل الثالث ) 13۔اس زمانہ میں قرآن کریم کی تلاوت تو ہوگی۔لیکن اس پر عمل ترک کر دیا جائے گا۔لا يبقى من القرآن الا رسمه۔66 (مشکوۃ۔باب العلم _ الفصل الثالث ) -14۔اس زمانہ میں مساجد بہت خوبصورت تعمیر کی جائیں گی۔لیکن وہ رشد و ہدایت سے خالی ہوں گی۔’مساجد هم عامرة وهي خراب من الهدی۔“ 15۔اس زمانہ کے علماء بدترین مخلوق بن جائیں گے۔وو 66 علماؤهم شر من تحت اديم السماء۔“ (مشکوۃ۔باب العلم - الفصل الثالث ) (مشکوۃ۔باب العلم _ الفصل الثالث ) 16۔اس کے ظہور کے وقت ادیان باطلہ عروج پر ہوں گے۔جن کی ہلاکت مسیح موعود کے ذریعہ دلائل سے ہوگی۔دو یهلک الله فی زمانه الملل كلّها الا الاسلام۔66 (ابوداؤد۔کتاب الملاحم۔باب خروج الد جبال ) ترجمہ:۔اللہ اس کے زمانہ میں اسلام کے سوا تمام ملتوں کو ہلاک کر دے گا۔( مذہبوں کو شکست دیدے گا ) 17۔اس زمانہ میں امت محمد یہ تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی ان میں سے بہتر فرقے ایک طرف ہوں گے اور وہ ناری ہوں گے اور ایک فرقہ ایک طرف ہو گا اور وہ ناجی ہو گا۔جو اپنے باہمی اتحاد و یگانگت کے باعث ملت واحدہ ہوگا۔وو 66 " تفترق امتى على ثلاث وسبعين ملّةً كلّهم في النار الا ملة واحدة ـ “ 18۔اس زمانہ میں یا جوج ماجوج دو بڑی طاقتوں کا ظہور ہوگا۔وو ” يبعث الله ياجوج وماجوج۔“ (ترمذی۔کتاب الایمان۔باب افتراق هذه الامة ) مسلم - کتاب الفتن۔باب ذکر الدجال )