شیطان کے چیلے — Page 338
336 مے نوشیدند و یکی در بیابان می ماندند و ہمراہ جناب مسیح بسیار زنان همراه می گشتند ند و مال خود را می خورانیدند وزناں فاحشہ پائها آنجناب را بوسیدند و آنجناب مرتا و مریم را دوست میداشتند و خود شراب برائے نوشیدند دیگر (صفحہ 370) کساں عطام فرمودند “ کہ جناب مسیح خود اقرار فرماتے ہیں کہ کسی بیابان میں قیام پذیر تھے۔نہ عورتوں سے میل رکھتے تھے اور نہ شراب پیتے تھے لیکن میسیج خود شراب پیتے تھے۔اور آپ کے ہمراہ کئی عورتیں چلتی پھرتی تھیں اور آپ ان کی کمائی سے کھاتے تھے اور بد کار عورتیں آپ کے پاؤں کو بوسے دیتی تھیں اور مرتا اور مریم آپ کی دوست تھیں۔آپ خود بھی شراب پیتے اور دوسروں کو بھی دیتے تھے۔(صفحہ 405) (iii) و نیز وقتیکه یهودا فرزند سعادت مندشان از زوجه پسر خود ز نا کر دو حامله گشت و فارض را که از آباء و اجداد و سلیمان و عیسی علیہما السلام بود کہ یہودا نے اپنے بیٹے کی بیوی سے زنا کیا۔جس سے وہ حاملہ ہوگئی اور فارض پیدا ہوا جو کہ حضرت سلیمان اور حضرت عیسی کے آباء واجداد میں سے ہے۔(۲) یہ کتاب ایسی باتوں سے بھری ہوئی ہے اور عیسائیوں کو الزامی جواب دینے کی غرض سے مرتب کی گئی۔اس کتاب کے حاشیہ پر اہلسنت والجماعت کے جید عالم مولوی آل حسن صاحب نے کتاب استفسار لکھی۔جس میں وہ رقمطراز ہیں: (i) اور ذرے گریبان میں سر ڈال کر دیکھو کہ معاذ اللہ حضرت عیسی کے نسب نامہ مادری میں دو جگہ تم آپ ہی زنا ثابت کرتے ہو۔“ ( یعنی تامار اور اور یا ) (صفحہ 73) (ii) دوسرے یہ کہ حضرت عیسی اپنے مخالفوں کو کہتا کہتے تھے۔اگر ہم بھی ان کے مخالفوں کو کتا کہیں تو دینی تہذیب اخلاق سے بعید نہیں بلکہ عین تقلید عیسوی ہے۔“ (ii) ' عیسی بن مریم که آخر در ماندہ ہوکر دنیا سے انہوں نے وفات پائی۔“ (صفحہ 98) (صفحہ 232) (iv) ” اور سب عقلاء جانتے ہیں کہ بہت سے اقسام سحر کے مشابہ ہیں۔معجزات سے خصوصاً معجزات 66 موسویہ اور عیسویہ سے۔“ (صفحہ 336)