شیطان کے چیلے — Page 170
169 26 - الشيخ الصدوق کو خاتم المحدثين كم لکھا ہے۔27۔ابوالفضل شہاب الالوی کو خاتم الادباء لکھا ہے۔28۔مولوی انورشاہ کاشمیری کو خاتم المحدثین لکھا گیا ہے۔29۔مولانا قاری محمد طیب صاحب مہتمم مدرسہ دیو بند لکھتے ہیں : وو (کتاب من لا یحضره الفقيه) ( سرورق - روح المعانی ) (رئیس الاحرار۔صفحہ 99) آپ ہی منتہائے علوم ہیں کہ آپ ہی پر علوم کا کارخانہ ختم ہو جاتا ہے۔اس لئے آپ کو خاتم الانبیاء بنایا گیا ہے۔“ 30۔امام فخر الدین رازی فرماتے ہیں : (شانِ رسالت - صفحہ 48) و الخاتم يجب ان يكون افضل الا ترى انّ رسولنا صلى الله عليه وسلم لما كان 66 خاتم النبيين كان افضل الانبياء عليهم الصلوة والسلام۔“ ( تفسیر کبیر رازی۔جلد 6 صفحہ 34 مصری) کہ خاتم لازما افضل ہوتا ہے جس طرح ہمارے نبی ﷺ کو جب خاتم النبیین قرار دیا گیا تو آپ سب نبیوں سے افضل ٹھہرے۔“ 31۔حضرت فرید الدین عطار، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے متعلق کہتے ہیں ختم کرده عدل و انصافش بحق تا فراست برده از مردم سبق منطق الطير - صفحه 25 مطبع منشی نول کشور لکھنو۔1933 ء ) 32۔جناب مولانا حالی حضرت شیخ سعدی کے متعلق لکھتے ہیں: ” ہمارے نزدیک جس طرح طعن وضرب اور جنگ وحرب کا بیان فردوسی پر ختم ہے اسی طرح اخلاق نصیحت و پند عشق و جوانی ، ظرافت و مزاح، زہد دور یا وغیرہ کا بیان شیخ پر ختم ہے۔“ 33۔حضرت مولوی محمد قاسم صاحب نانوتوی تحریر فرماتے ہیں:۔وو (رسالہ حیات سعدی ص 108) سوجس میں اس صفت کا زیادہ ظہور ہو جو خاتم الصفات ہو یعنی اس سے اوپر اور صفت ممکن الظہور یعنی لائقِ انتقال وعطائے مخلوقات نہ ہو وہ شخص مخلوقات میں خاتم المراتب ہوگا اور وہی شخص سب کا سردار اور سب سے افضل ہو گا۔“ 66 (رسالہ انتصار الاسلام صفحہ 45)