شیطان کے چیلے — Page 169
168 4۔حبیب شیرازی کو ایران میں خاتم الشعراء سمجھا جاتا ہے۔5۔حضرت علی خاتم الاولیاء ہیں۔6۔امام شافعی خاتم الاولیاء تھے۔7 - شیخ ابن العربی خاتم الاولیاء تھے۔8۔امام محمد عبدہ مصری خاتم الائمہ تھے۔9۔ابوالفضل الالوی کو خاتمة المحققین کہا گیا ہے۔10۔امام سیوطی کو خاتمة المحققین لکھا گیا ہے۔11۔حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ، خاتم المحد ثین تھے۔12۔سب سے بڑا ولی خاتم الاولیاء ہوتا ہے۔13۔ترقی کرتے کرتے ولی خاتم الاولیاء بن جاتا ہے۔14 - افضل ترین ولی خاتم الولاية ہوتا ہے۔15۔شاہ عبدالعزیز خاتم المحدثين والمفسرين تھے۔16۔انسان خاتم المخلوقات الجسمانية ہے۔17 - الشيخ محمد بن عبداللہ خاتم الحفاظ تھے۔18۔علامہ سعد الدین تفتازانی خاتمة المحققین تھے۔19۔مولوی محمد قاسم صاحب کو خاتم المفسرین ہیں۔20۔امام سیوطی خاتمة المحدثین تھے۔21۔بادشاہ خاتم الحكّام ہوتا ہے۔(حیات سعدی - صفحہ 87) (تفسیر صافی۔سورہ الاحزاب ) ( التحفة السنية - صفحہ 45) (سرورق فتوحات مکیہ ) ( تفسیر الفاتحہ - صفحہ 148) ( سرورق تفسیر روح المعانی ) (سرورق تفسیر الاتقان ) ( عجالہ نافعہ۔جلد اول) ( تذکرۃ الاولیاء۔صفحہ 422) (فتوح الغیب - صفحہ 34) (مقد مہ ابن خلدون - صفحہ 271) ( بدية الشريعه - صفحه 4) (تفسیر کبیر۔جلد 6 صفحہ 22 مطبوعہ مصر ) (الرسائل النادرہ - صفحہ 30) ( شرح حدیث الاربعین - صفحہ 1) (اسرار قرآنی۔ٹائیٹل پیج ) ( ہدیۃ الشیعہ - صفحہ 210) (حجۃ الاسلام - صفحہ 35 ) 22۔انسانیت کا مرتبہ خاتم المراتب ہے اور آنحضرت صلعم خاتم الکمالات ہیں۔( علم الكتاب - صفحه 140 ) 23۔حضرت عیسی خاتم الاصفیاء الائمۃ ہیں۔24۔حضرت علی خاتم الاوصیاء تھے۔صلى الله 25۔رسول مقبول علي خاتم المعلّمین تھے۔(بقیة المتحد میں۔صفحہ 184) ( منار الہدی صفحہ 106 ) الصراط السوی۔مصنفہ علامہ محمد سبطین)