شیطان کے چیلے — Page 129
128 طرازی میں مثل بن گیا۔را شد علی کتاب ” حقیقۃ الوحی کی ان تحریروں سے بخوبی واقف ہے اور وہ جانتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ واضح طور پر تحریر فرمایا ہے کہ ڈوئی کی ان تعلیوں کی وجہ سے آپ نے اس کے ساتھ روحانی مقابلہ کیا۔آپ نے اسلام کے دفاع، حضرت سید خیر الانام ﷺ کے ناموس کی حفاظت کی خاطر اور توحید باری تعالیٰ کے لئے غیرت کی وجہ سے اس سے مقابلہ کیا۔اسی مقابلہ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے جو اس بد بخت انسان کو لعنت کی مار پڑی اس کا آپ نے کارٹون نہیں بلکہ قلمی تصویر میں اس کی دو حقیقی حالتوں کو بیان فرمایا۔ان میں سے ایک وہ حالت تھی جو اسلام کے خدا ، حضرت محمد مصطفی ﷺ کے لئے غیرت رکھنے والے اور اپنی توحید کی حفاظت کرنے والے خدا نے اپنے قہر کی بجلی ظاہر فرما کر اس کی بنائی تھی۔لیکن اپنے جھوٹ کے پلندے الفتوی“ کے شماروں میں ابلیس لعین کا چیلہ راشد علی کہتا ہے کہ وہ عاشق اسلام، عشق خدا و عشق رسول میں مخمور، ان کے ناموس کے لئے غیور، اس زمانہ کے مامور، اسلام کے مظفر ومنصور جرنیل حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کے کارٹون اس وجہ سے بناتا ہے کہ آپ نے کتاب حقیقۃ الوحی میں ڈاکٹر ڈوئی کی تصویر بنائی تھی۔اول تو یہ کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس کا کارٹون نہیں بنایا کہ جس کا مقصد مضحکہ خیزی ہو بلکہ مذکورہ بالا وجوہات کی بناء پر خدا تعالیٰ کی غیرت کی مار کا اظہار فرمایا ہے جو ڈوئی پر نازل ہوئی۔پس تمسخر اور تضحیک کے لئے شکل بگاڑ کر کارٹون بنانا بالکل اور بات ہے اور خدا تعالیٰ کی مار کی سچائی اور حقیقت کا اظہار اور بات۔دوسرے یہ کہ راشد علی سے کوئی پوچھے کہ اس خنز بر صفت شاتم رسول دشمن اسلام و توحید باری تعالیٰ سے تمہاری کیا رشتہ داری ہے کہ اس کی لعنت زدہ تصویر پر تم لعنتی غیرت میں منہ سے جھاگ نکال رہے ہو۔آخر وہ تمہارا کیا لگتا تھا کہ جب خدا تعالیٰ نے اسے ملعون کر کے مسخ کیا تو تم اس کا بدلہ لینے کے لئے اس شخص کے در پے آزار ہو گئے جس نے خدا تعالیٰ کی غیرت ، حضرت محمد مصطفیٰ علیہ کے ناموس کی حفاظت کی خاطر اس خنز بر صفت انسان سے مقابلہ کیا۔راشد علی کو یہ بھی کوئی بتائے کہ لعنت اس کو بھی کہتے ہیں کہ کوئی توحید کے دشمن ، شاتم رسول ﷺ اور دشمن اسلام سے لاشعوری طور پر اتنی محبت رکھے کہ اس کے لئے