شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 128 of 670

شیطان کے چیلے — Page 128

127 الموحدين المومنين - تتمہ حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 686) ترجمہ:۔وہ کہتا تھا کہ میں تمام مسلمانوں کو قتل کر دوں گا اور ایک بھی تو حید پرست مومن نہ رہنے دوں گا۔دو ان ڈوئى كان شر الناس وملعون القلب ومثيل الخناس وكان عدو الاسلام بل اخبث الاعداء و كان يريد ان يجيح الاسلام حتى لا يبقى اسمه تحت السماء وقد دعا مراراً في جريدته الملعونة على اهل الاسلام والملة الحنيفية - وقال اللهم اهلك المسلمين كلهم ولا تبق منهم فرداً في اقليم من الاقاليم - وارنى زوالهم واستيصالهم واشع في الارض كلها ا مذهب التثليث وعقيدة الاقانيم وقال ارجو ان ارى موت المسلمين كلّهم وقلع دين الاسلام وهذا اعظم مراداتى فى حياتى وليس لى مراد فوق هذا المرام - وكل هذه الكلمات موجودة في جرائده التي موجودة عندنا في اللسان الانكليزية - “ تتمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 691 ،692) ترجمہ:۔یقینا ڈوئی شر الناس ملعون دل والا اور خنّاس کا مثیل تھا وہ اسلام کا ایک بدترین دشمن تھا۔وہ چاہتا تھا کہ اسلام کو جڑ سے اکھاڑ دے حتی کہ آسمان کے نیچے اس کا نام تک باقی نہ رہے اس کے اپنے لعنتی اخبار میں اہل اسلام اور ملت حنیفیہ کے خلاف بار بار بدعا کی۔اس نے کہا اے خدا! تمام مسلمانوں کو ہلاک کر دے اور کسی مملکت میں ایک مسلمان بھی باقی نہ چھوڑ۔مجھے ان کا زوال اور ان کی تباہی دکھا۔اور تمام روئے زمین پر تثلیثی مذہب اور عیسائی عقیدہ اقانیم پھیلا دے۔اس نے کہا میں تمام مسلمانوں کی موت اور دین اسلام کی بربادی کی امید رکھتا ہوں اور میری زندگی کی سب سے بڑی مراد یہی ہے جس سے بڑھ کر اور کوئی مراد نہیں۔اس کے یہ تمام بیانات اس کے اخبارات میں جو کہ انگریزی زبان میں ہیں ، ہمارے پاس موجود ہیں: ” وقد عرف الناظرون في كلامه توهين الاسلام فوق كل توهين وشهد الشاهدون وو على ملعونيته فوق كل لعين حتى انه صار مثلاً بين الناس في الشتم والسب (تتمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 694) ترجمہ :۔پس دیکھنے والوں نے اس کے کلام میں ہر تو ہین سے بڑھ کر اسلام کی تو ہین ملاحظہ کی اور پھر گواہی دینے والوں نے ہر لعنت سے بڑھ کر اس پر لعنت کی گواہی دی۔یہاں تک کہ وہ لوگوں میں گالی گلوچ اور دشنام