شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 75 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 75

GA مسیح ابن مریم کا مثیل ہوگا۔مولوی محمد ادرہیں اور ختم نبوت کے معنے پھر مولوی محمد اد ہیں صاحب لکھتے ہیں :- خاتم کا مادہ ختم ہے۔جس کے معنے ختم کرنے اور مہر لگانے کے آتے ہیں۔اور مہر لگانے کے یہ معنے ہوتے ہیں کہ کسی غنی کو اس طرح بند کیا جائے کہ اندر کی چیز باہر نہ آسکے اور باہر کی چیز اندر نہ جاسکے۔دختم القبوة شا) پھر خاتم اور خاتم کی دونوں قراتوں کا حاصل یہ بتاتے ہیں :۔حاصل دونوں قراتوں کا ایک ہے۔وہ یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود با جو انبیاء کو ختم کرنے والا اور سلسلہ نبوت پر مہر کرنے والا ہے۔آپؐ کے بعد کوئی اس سلسلہ میں داخل نہیں ہو سکتا۔اور آپ سے پہلے جو اس سلسلہ میں داخل ہو چکا۔وہ اس سلسلہ سے نکل نہیں سکتا ، ختم المنيرة مشم جب خاتم معنی مہر اور خاتم بمعنی ختم کرنے والے کی یہ کیفیت ہے تو حضرت عیسی علیات سلام کو انہیں بہر حال ختم سمجھنا چاہیئے کیونکہ مہر نبوت کے اندر جو چیز بند ہو جائے جب وہ اس سلسلہ سے بقول ان کے باہر نہیں نکل سکتی ہیں سلسلہ کے ساتھ بند ہوئی ہے توحضرت علی علیہ السلام اس سلسلہ سے جوختم ہو گیا اور بند ہو گیا باہر نکل کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کیسے آسکتے ہیں۔جب تک کہ