شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 76 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 76

۷۶ وہ مہر ٹوٹ نہ جائے جو ان کی نبوت مستقلہ پر لگی ہے۔کیونکہ ن کا غیر مستقل بھی ہو کہ آنا انہیں پہلے سلسلہ نبوت سے نکالتا ہے۔اور یہ امر مہر ٹوٹے بغیر ناممکن ہے۔ہماری تحقیق ہماری تحقیق میں لغت عربی کے رو سے خاتم دار کی زیر سے) اور خاتم تاء کی زیر سے) ہر دو لفظوں کے حقیقی لغوی معنی آخری یا ختم کرنے والا نہیں۔بلکہ مہر کی طرح نقش پیدا کرنے کی تاثیر رکھنے والا وجود ہیں۔(دیکھو فردات راغب ) اس نے خاتم النبین کی جو قرا تار کی زہر سے ہے اس کے منے ایسا نبی ہیں جو اپنے فیض کی تاثیر سے دوسرے شخص کو نبوت ملنے کا ذریعہ ہو۔کیونکہ خانم تار کی زیر سے ہم آلہ ہے۔اور خاتم النبیین کی قرأۃ ہوتا، کی زیر سے ہے اس کے معنے ایسا نبی ہیں جو دوسرے شخص کو اپنی ختم نبوت کے اثر سے مقام نبوت پر سرفراز کرنے والا ہو۔ان معنوں کی پوری تفصیل آپ آگے چل کر مضمون ہذا کے دوسرے حصہ میں معلوم کریں گے، ان دونوں قراتوں کے معنے علی الترتیب مطلق آخری نبی یا نبیوں کو ختم کرنے والا صرف مجازی معنے ہیں۔اور حقیقی اور مجازی دونوں معنوں کا ایک ذات میں جمع ہونا محال ہوتا ہے۔اور مجازی معنے وہاں مراد ہوتے ہیں جہاں حقیقی معنی کا پایا جانا متعذر و محال ہو۔چونکہ قرآن مجید کے رو سے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات با برکات میں حقیقی معنی کا پایا جانا محال نہیں۔اس لئے جگہ مجازی سے تسلیم نہیں کئے جاسکتے۔ہاں چونکہ قرآن مجید سے یہ امرثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخری شارع اور آخری مستقل ہی ہیں۔اس لئے یہ سنے خاتم انبیین