شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 269 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 269

۲۶۹ خاتم النبیین اور لغت عربی اگر لعنت عربی کے لحاظ سے شان خاتم النبیین کی حقیقت پر غور کیا جائے تو لعنت عربی قرآن کریم کے اس مضمون کی تصدیق کرتی ہے جو خاتم النبیین کی تفسیر میں قرآن کریم میں بیان کیا گیا ہے۔امام راغب اصفہانی مفردات راغب میں لفظ ختم " کے دو پہلو بیان فرماتے ہیں۔وہ کہتے ہیں لفظ ختم اور طبع دونوں ختمت اور طبعت کا مصدر ہیں۔اور اس طرح تاثیر الشیء کے معنے رکھتے ہیں۔جیسے انگوٹھی کا نقش موثر ہوتا ہے۔اور دوسرا پہلو اس کا اس نقش کا اثر حاصل ہے اور مجازاً یہ لفظ ان دوسرے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور بندش کے معنوں میں بھی اور آخر کو پہنچنے کے معنوں میں بھی۔میں یہ حوالہ تفصیل کے ساتھ اپنی کتاب شان خاتم النبیین میں پیش کر چکا ہوں۔اس سے ظاہر ہے کہ ختم کے حقیقی معنے تاثیر کشی کے ہیں۔اور لغت میں اس کے علاوہ بیان کردہ جو معنے ہیں وہ سب مجازی ہیں پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا مفہوم بلحاظ تحقیق لغوی یہ ہوگا کہ آپ کی تاثیر اور افاضہ سے مقام نبوت حاصل ہوسکتا ہے۔اور آپ کا ایکس انتی آپ کی شریعت کا ملہ کی پیروی سے کمالات نبوت سے بہرہ ور ہو سکتا ہے ، خاتم النبیین کے ان معنوں کو آخر الانبیاء کے معنے لازم ہیں۔یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ان معنوں میں آخری نبی ہیں کہ آپ آخری شارع اور آخری مستقل نبی ہیں۔چنانچہ خود رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے لَمْ يَبْقَ مِنَ النُّبُوة الا المبشرات یہ کہ نبوت میں سے صرف المبشرات باقی ہیں۔یہ حدیث زمانہ محوری مه اس حدیث کی ترکیب لمريبقَ مِنَ الْمَالِ إِلَّا الل یا نائی کی طرح ہے کہ مال میں سے دیتا ہوں کے سوا کچھ باقی نہیں رہا۔ظاہر ہے کہ دینا بھی مال کی ایک سہم ہیں۔منہ