شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 219
۲۱۹ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ - قَالَ الرَّاغِبُ مِمَّنْ الْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ الْفَرَقِ الْأَرْبَعِ فِي الْمَنْزِلَةِ وَ التَّوَّابِ النَّي بِالنَّبِي وَالصَّدِّيقَ بِالصِّدِّينِ وَالشَّهِيدَ بالشَّهِيدِ وَالصَّالِحَ بِالصَّالِحِ ، وَ أَجَازَ الرَّاغِبُ أن يَتَعَلَّقَ مِنَ النَّبِيِّينَ بِقَوْلِهِ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَ الرَّسُول أَى مِنَ النَّبِيِّينَ وَمَنْ بَعْدَهُمُ ؛ ر تغیر بحر المحيط جلد ۳ ۲ مطبوعہ مصر ) ش ترجمہ کا ترجمہ اس کا یہ ہے کہ مفتر بحر المحیط لکھتے ہیں۔امام راغب کے نزدیک تا الان کا قول خدا الذِينَ ك مِنَ النَّبِيِّينَ كا امتی نبی کا امکان ! انْقَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ کی تفسیر ہے۔گویا یہ کہا گیا ہے کہ جو شخص تم میں سے اللہ اور الرسول یعنی حضرت محمد مصطفے خاتم النبیین صلی الہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے گا اسے اللہ تعالیٰ ان پہلے لوگوں سے ملا دے گا جن پر اس نے انعام کیا ہے۔امام راغب نے کہا ہے انعام یافتہ لوگوں سے جو چار گروہ ہیں ، ثواب اور مرتبہ میں ملا دے گا۔نبی کو نبی سے، صدیق کو صدیق سے ، شہید کو شہید سے اور صالح کو صالح سے ملا دے گا۔اور راغب نے یہ سنے بھی جائزہ رکھتے ہیں کہ مِنَ النَّبِيِّينَ کا تعلق خُدا کے قول مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُول سے ہو ، جس کا مطلب یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کر کے مقام نبوت پانے والے نبی ، صدیق ، شہید اور صالح انعام یافتہ گروہ میں شامل ہیں۔