شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 218
HA رامام راغب کے نزدیک امت میں نبی کا آنا امام راغب نے خاتم النبین کی حقیقی علت یہ بیان فرمائی ہے :- لأنه خَتَمَ النُّبُوَّةَ رَى تَمَّمَهَا بِمَجِيبه - مفردات راغب زیر لفظ ختم ) یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم اس لئے خاتم انبیین ہیں کہ آپ نے نبوت پر مہر کی ہے۔یعنی اُسے اپنی آمد سے کمال پر پہنچا دیا ہے۔(یعنی آپ کامل شریعت لے کر آئے ہیں ) امام راغب کے نزدیک شان خاتم النبیین امتی کے لئے مانع نبوت نہیں چنانچہ آیت مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنعَم اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصَّدِيقِينَ وَالشُّهَدَاء وَ الصلحین (نساء ع (۹) کی تفسیر میں وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی نہیں نبوت ، صدیقیت ، شہادت اور صالحیت چاروں مراتب کا ملنا تسلیم کرتے ہیں۔اس طرح گویا خاتم النبیین کے حقیقی معنوں پر آیت قرآنیہ کی تفسیر سے روشنی المحیط میں آیت ہذا کی تفسیر میں ڈالتے ہیں۔چنانچہ تفسیر لکھا ہے :- وَالظَّاهِرُ انَّ قَوْلَهُ مِنَ النَّبِيِّينَ تَفْسِيرُ لِلَّذِينَ انْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ فَكَانَّهُ قِيلَ مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَ الرَّسُولَ الْحَقَهُ اللهُ بِالَّذِينَ قَدَّمَهُمْ مِمَّنْ