سوانح فضل عمر (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 262 of 389

سوانح فضل عمر (جلد دوم) — Page 262

پر بھی ہوتا ہے یہ ملائكة الله مفت اس دور کی یہ چند تقاریرہ ہیں۔جن کا ہم نے تذکرہ کیا ہے فی الحال ہم اسی پر اکتفا کرتے ہیں۔آئندہ انشاء اللہ بعض دوسری اہم تقاریر کا اپنے اپنے موقع پر تذکرہ کیا جائے گا ہے