سوانح فضل عمر (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 330 of 389

سوانح فضل عمر (جلد دوم) — Page 330

کی کمی کے یہ لوگ بڑے بڑے کام کر رہے ہیں یا اے اسی طرح اخبار وکیل " امر تسر نے لکھا:- خوره احمدی جماعت کا طرز عمل اس بات میں نہایت قابل تعریف ہے جو با وجود چھیڑ چھاڑ کے محض اس خیال سے کہ اسلام کو چشم ریم سے محفوظ رکھا جائے ان خانہ جنگیوں کے انسداد کی طرف خود مسلمانوں کے لیڈروں کو توجہ دلاتے ہیں اور ہر طرح کام کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔ہم علی وجہ البصیرت اعلان کرتے ہیں کہ قادیان کی احمدی جماعت بہترین کام کر رہی ہے رات مولوی ممتاز علی صاحب ایڈیٹر اخبار تہذیب النسواں لاہور نے لکھا:۔میں نے سُنا ہے کہ میدان ارتداد میں ہر فرقہ اسلام نے تبلیغ کے لئے اپنے اپنے نمائندے بھیجے ہیں۔مناسب جانا کہ میں جس گرو کے مبلغین کو زیادہ کامیاب دیکھوں ان میں سے ایک اپنے لئے منتخب کرلوں۔تحقیقات سے معلوم ہوا کہ تبلیغ کے کام میں سب سے زیادہ کامیابی احمدی مبلغوں کو ہوئی ہے۔اس لئے میں نے چاہا کہ اگر تہذیبی بہنوں کو اعتراض نہ ہو تو وہ ان میں سے کسی ایک مبلغ کا خرچ اپنے ذمہ لیں۔مگر اسی اثناء میں ہمارے علماء نے اعلان شائع کیا کہ احمدی فرقہ کے لوگ سب کا فر ہیں۔ان کا کفر ملکا نہ را چو تو کے کفر سے بھی زیادہ شدید ہے کہ سکے یہ تو مسلمان اخبارات کی شہادت تھی۔ہندو اخبارات کے بعض اعترافات بھی پڑھنے کے لائق ہیں۔اسلام کے دفاع میں کون سب سے بڑھ کر ان پر چوٹیں لگاتا رہا۔یہ انی کا دل جانتا تھا۔اور کس کے والد ان کے سینے چھلنی کرتے رہے۔یہ بھی رہی بہتر بیان کر سکتے تھے۔لیجئے سنئے :- دیو سماجی اخبار جبیون نست لاہور نے لکھا:۔ملکانہ راجپوتوں کی شدھی کی تحریک کو روکنے اور ملکانوں میں ه اخبار مشرق گورکھپور ۲۹ / مارچ ۱۹۲۳ - ۵۲ اخبار وکیل امرت سر سرمئی ۱۹۲۳ سے رسالہ تہذیب النسوان " لاہور ہر مئی ۱۹۷