سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 60
موت کے پنجہ سے نجات پادیں اور وہ کروں گا۔اور قبر سے نکال کر جہنم میں جو قبروں میں دبے پڑے ہیں باہر آویں" ڈالوں گا“ تا دین اسلام کا مشرف اور کلام اللہ کا " آج تک گویا جس کا نام اسلام ہے وہ مرتبہ لوگوں پر ظاہر ہو۔محض خیال خام تھا اور جس کا نام قرآن تھا وہ شرف کے مرتبہ سے برکسران تھا اب مرزا کی بدولت شرف ومرتبہ لوگوں پر ظاہر ہوگا اور قرآن و اسلام کا نام باہر ہوگا۔م اور ناحق اپنی تمام برکتوں کے ساتھ مرزا ہی کے منہ سے ثابت ہوا کہ اب تک آجائے اور باطل اپنی تمام نحوستوں دین اسلام میں باطل اپنی تمام نحوستوں کے ساتھ بھاگ جائے۔میں تیرے ساتھ ہوں کے ساتھ موجود تھا اور حق مع اپنی برکتوں کے مفقود۔اب ساحیر قادیانی کے وجود سے حق آوے گا اور باطل جاوے گا" پہلے پیشوایان کے ساتھ کون تھا ؟ کیا شیطان بے عنوان تھا۔البتہ خدا کا یہ فرمان تھا کہ مرزا کا ساتھی نہیں، اس کا مددگار شیطان ہے" غدا نے یہ نقرہ سُن کر مسکرا کر فرمایا کہ پاک لڑکا تجھے دیا جائے گا۔ایک ذکی تو اس فریب کو سمجھا ؟ عرض کیا کہ میں م سو مجھے بشارت ہو کہ ایک وجیہہ اور غلام لڑکا تجھے ملے گا۔وہ لڑکا تیرے ہی تخم سے ہوگا۔تو دو کوس کے فاصلے پر رہتا ہوں مجھے کیا معلوم ہے۔۔۔کیا واقعی لڑکا ہوگا ؟ فرمایا نہیں لڑکی۔مگر اپنا الہام سچا کرنے کو مرزا اس وقت ضرور فریب کھیلے گا اور اُسی وقت ہم تجھ کو اطلاع دیں گے