سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 61
F مرزا صاحب! اب میرا سوال ہے کہ آپ کے یہ لڑکا اب کی دفعہ ہوگا یا دوسری نوبتِ الہام میں ؟ تاہم عبارت اصل لکھی ہے کہ اگر اب کی دفعہ لڑکا ہو گیا تو الہام سچا ثابت، ورنہ دوسری دفعہ کی تاریکی بتا دیں گے۔کیوں صاحب ! اب خُدا نے آپ کو پاک اور ذکی لڑکا دینے کی بشارت دی ہے۔کیا پہلے لڑکے دو تو کر یہ منظر ناپاک ترغیبی ہیں اور کیا اپنی ذریت سے ہونے میں کچھ شبہ بھی ہے ؟ مرزا صاب! واقعی آب آپ کے کمالات پیغمبروں کے ساتھ خوب مشابہ ہو چلے۔۔۔O اُس کا نام عنمو ائل اور بشیر بھی ہے" ہم نے شناخدا کہتا ہے اس کا نام عزرائیل اور شریر بھی ہے۔مت مبارک وہ جو آسمان سے آتا ہے۔و خدا کہتا ہے وہ آسمانی گولا نہایت منحوس ہے جو پاتال کو جاتا ہے" صاحب کو اور عظمت اور دولت شاید صاحب ذلت و خوست و نکبت ہو گا" ہوا مت وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے سیمی نفس و خدا کہتا ہے وہ مرزا کی طرح دنیا میں