سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 59
۵۹ اُس کی اس سے زیادہ صحیح اور مکمل تصویر نہیں کھینچی جاسکتی تھی۔یہ مسئلہ کہ خدا تعالیٰ کی فعلی شہادت نے نہیں کیا دکھایا۔؟ ناظرین آئندہ صفحات کے مطالعہ سے بآسانی معلوم کر سکیں گے۔لیکھرام کی پیشگوئی کے اہم نکات حسب ذیل ہیں۔یہ تمام پیشگوئی لکھنے سے ہم اس لئے قاصر ہیں کہ اس کی زبان نہایت دل آزار ہے جسے دہرانے کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے۔پس بامر مجبوری اس میں سے صرف وہ مخالفانہ دعاوی پیش کئے جارہے ہیں جو حضرت مرزا صاحب کی پیشگوئی کے کسی حصہ کی تردید یا نفی میں کئے گئے ہیں۔الفاظ من وعن پنڈت لیکھرام کے اپنے ہیں : تقابلی نقشه پیشگوئی حضرت مرزا غلام احمد صاحب مخالفانہ پیشگوئی پنڈت لیکھرام به نسبت مصلح موعود به نسبت پسر موعود ( نقل کفر کفر نه باشد) نیا نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا کہ میں " رحمت کا نہیں زحمت کا کیا ہو گا آپ تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں“ تو ہر بات کو اُلٹی سمجھتے ہیں اور کر " میں امتیاز نہیں رکھتے۔م تیرے سفر کو (جو ہوشیار پور اور لدھیانہ "خُدا اس سفر کو نہایت منحوس بتلاتا ہے کا سفر ہے) تیرے لئے مبارک کر دیا " آپ نے شاید بود مانہ میں بنا کنجر کی سرائے میں جیل خانہ کے متصل فروکش ہونے کو مبارک سمجھا ہوگا۔م سو قدرت اور رحمت کا نشان تجھے دیا خدا کہتا ہے میں نے قہر کا نشان دیا ہے۔رحمت کا نشان تو صرف بنا کنجر کی سرائے جاتا ہے۔" م اے مظفر ! تجھ پر سلام " م تھی اور بس“ اے منکر و مکار تجہ پر آلام " خُدا نے کھاتا وہ جو زندگی کے خواہاں ہیں خدا کہتا ہے کہ میں جلد معصومی کو فی النار