سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 308 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 308

٣٠٨ ہی چلا گیا۔سچ یہی ہے کہ کوئی دنیا دی سبب حضرت استاذی المکرم مولوی نور الدین صاحب مرضی اللہ عنہ کی زندگی اور حضرت مولوی عبدالکریم صاحب کی وفات سے زیادہ میری زندگی میں تغیر پیدا کرنے کا موجب نہیں ہوا۔مولوی عبدالکریم صاحب کی وفات پر مجھے یوں معلوم ہوا گویا اُن کی رُوح بھی مجھ پر آپڑی سے O۔۱۹۲۹ له الحكم جوبلی نمبر دسمبر ۱۹