سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 146
۱۴۶ ہ میں اللہ تعالٰی نے حضرت صاحبزادہ صاحب کو پہلا فرزند عطا فرمایا جس کا نام نصیر احمد رکھا گیا۔صاحبزادہ مرزا نصیر احمد چھوٹی عمر میں ہی فوت ہو گئے اور لاہور میں تدفین عمل میں آئی لے تو میر شدہ میں آپ کے ہاں دوسرے فرزند صاحبزادہ مرزا ناصر احمد تولد ہوئے۔اس ولادت کے مبارک ہونے کی بشارت اللہ تعالی کی طرف سے آپ کو پہلے ہی مل چکی تھی نچہ آپ نے اپنے ۲۶ ستمبر شملہ کے ایک خط میں لکھا : مجھے بھی خدا تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ میں تجھے ایسا لڑکا دوں گا جو دین کا ناصر ہو گا اور اسلام کی خدمت پر کمربستہ یہ ہے یہ خوشخبری اپنی پوری شان سے اس وقت پوری ہوئی جب اس رویا کے بھی برسر میں اللہ تعالیٰ نے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کو منصب خلافت پر سرفراز فرمایا۔ه تاریخ احمدیت جلد ۳ ص۹ سے "بدر" "قادیان ۱۸/ نومبر +19۔4 جلد ۵ راه و تاریخ احمدیت جلد ۳ ص ۳۲