منتخب احادیث — Page xii
بن الحجاج تھے جو علاقہ خراسان کے شہر نیشا پور کے رہنے والے تھے ( پیدائش ۰۲ بڑھ وفات جامع الترمذی تیسرے درجہ پر جامع الترمذی ہے اس کے جمع کرنے والے امام محمد بن عیسی ترمذ کے رہنے والے تھے۔( پیدائش ۲۰۹ ھ وفات 9ے بڑھ ) سنن ابو داؤد اگلے درجہ پر سنن ابوداؤد ہے جس کے جمع کرنے والے سلیمان بن الاشعث تھے جو ابو داؤد کے نام سے پہچانے جاتے تھے ( پیدائش ۲ بڑھ وفات ۷۵ بڑھ ) سنن ابن ماجہ مستند ہونے کے اعتبار سے پانچویں نمبر پر سنن ابن ماجہ ہے اس کے جمع کرنے والے محمد ابن ماجہ تھے جو عراق کے مشہور شہر قزدین کے رہنے والے تھے۔( پیدائش ۰۹ برھ وفات ۲۷۵ھ) سنن نسائی چھٹے نمبر پر حدیث کی کتاب سنن نسائی ہے۔اسکو احمد بن شعیب نے جمع کیا تھا جو خراسان کے شہر نساء کی وطنیت کی وجہ سے نسائی کہلاتے تھے۔( پیدائش ۱۵ بدھ وفات ۰۶ ۳۳ھ) موطا امام مالک صحاح ستہ (یعنی چھ مستند ) کے علاوہ ایک اور اہم مجموعہ احادیث ہے جو موطا امام مالک