سیرت احمد

by Other Authors

Page 87 of 131

سیرت احمد — Page 87

161 160 ایک دن میں نے خواب دیکھا اور حضرت صاحب کو لکھ کر دیا کہ حضور حضرت صاحب دعا فرما ئیں۔کہ اللہ تعالیٰ انہیں دین دار بنادے۔میری بار رات خواب میں دیکھا کہ میں نے حضور کو ایک روپیہ دیا ہے۔آپ نے بار تاکید پر ایک دن حضرت مولوی صاحب نے مسجد مبارک میں حضرت مجھے ایک کتاب دی ہے۔میں اپنا خواب پورا کرتا ہوں۔اور ایک روپیہ صاحب کی خدمت میں عرض کیا۔کہ یہ ستارہ اپنے بھائیوں کے نیک ہونے پیش کرتا ہوں۔آپ نے روپیہ رکھ لیا اور جواب تحریر فرما دیا کہ روپیہ رکھ کے لئے دعا کرانی چاہتا ہے۔اور مجھے بار بار کہا ہے۔آپ مسکرائے اور لیا گیا ہے۔کتاب چھپ رہی ہے انشاء اللہ دے دی جاوے گی۔مگر کتاب فرمایا۔یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے کہ دوسرے کے نیک ہونے کے لئے دعا شائع ہونے سے پہلے حضور خالق حقیقی سے جاملے۔اور بعد میں حضرت میاں محمود احمد صاحب نے وہ وعدہ پورا کیا اور کتاب براہین احمدیہ کا حصہ کراتا ہے۔ایک دن میں حضور کے مکان کے قریب سے گزر رہا تھا کہ حضور نے پنجم عنایت فرمایا۔پردہ پر سے کرم داد صاحب کو آواز دی (جو حضور کا خدمت گار تھا میں نے ایک دفعہ حضرت صاحب نے مجھے بلوا کر فرمایا کہ ایک جوڑی گجائیاں حضور کی آواز سن کر اوپر کو دیکھا۔اور میں نے عرض کیا کہ حضور وہ نہیں طلائی بنا کر لاؤ۔جب میں بنا کر لے گیا۔دروازہ پر جاکر دستک دی۔حضور ہے۔مجھے فرما ئیں کیا ارشاد ہے۔آپ نے فرمایا۔یہ لو ایک روپیہ اس کے ٹکٹ یا لفافے لاؤ۔اور کرم داد کو کہہ دیتا کہ حاضر رہا کرے۔ایک دن میں نے حضرت مسیح موعود سے عرض کیا کہ حضور میری بیوی خود تشریف لائے۔میں نے جوڑی گجائیوں کی پیش کی۔اور عرض کی حضور یہ تیار ہو گئی ہے۔تعجب سے فرمایا۔بس یہی گجائیاں ہوتی ہیں۔اور یہ تیار ہو گئیں۔اور آپ مسکرائے اور اندر کو لے گئے۔اور اندر جاکر ان کی کو حمل ہے اور بچہ کی پیدائش میں قریباً ایک ماہ باقی ہے۔اگر حضور فرما دیں مزدوری بھیج دی۔تو ہم اپنی روٹی لنگر سے پکو الیا کریں۔فرمایا۔نہیں ان دنوں میں عورتوں کے لئے کام کرنا بہت مفید ہوتا ہے۔روایات ۷۲ ایک دن ہمارے پچھلے گاؤں سے ایک ملا آیا۔میں اس کو لے کر حضرت صاحب کے پاس گیا۔آپ باغ میں تشریف رکھتے تھے اور مہندی لگوار ہے تھے۔ہم نے جاکر مصافحہ کیا اور دعا کے لئے عرض کی۔آپ نے فرمایا بہت پیر برکت علی صاحب برادر حضرت حافظ روشن علی صاحب اچھا۔اور سامنے حضور کے لئے خیمے لگ رہے تھے۔آپ نے فرمایا۔جاؤ تم بھی خیمے لگواؤ۔میں نے کئی بار حضرت مولانا نورالدین صاحب کو کہا کہ حضور ! حضرت صاحب کے پاس سفارش کر یں کہ میرے بھائیوں کے لئے ساکن رن مل تحصیل پھالیہ ضلع گجرات ایک (۲) حضرت صاحب مسجد مبارک کے اگلے حصہ میں تشریف فرما i 1 1