سیرت احمد

by Other Authors

Page 88 of 131

سیرت احمد — Page 88

163 162 تھے۔چند دیہاتی آدمی آئے۔انہوں نے حضرت صاحب سے عرض کی تجد کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے بیرام لارڈ کا خطاب دیا گیا ہے۔اور میں میں کیا پڑھنا چاہئے۔آپ نے فرمایا کہ فَاقْرَوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ ایڈورڈ ہفتم کے پاس گیا اور عرض کی کہ یہ خطاب حضور نے دیا ہے۔انہوں (۲۱/ المزمل) میں نے پوچھا یہ آیت قرآن میں کہاں ہے۔آپ نے فرمایا۔نے جواب دیا کہ یہ خطاب میں نے تو نہیں دیا۔پھر میں نے عرض کی۔اگر سورۃ مزمل میں۔آپ نے نہیں دیا تو اس میں تو میری ہتک ہے۔شاہ ایڈورڈ ہفتم نے فرمایا مرتبہ عطا فرمایا ہے۔ایک دن حضرت صاحب مسجد مبارک میں تشریف فرما تھے۔آپ نے اس میں تمہاری ہی ہتک نہیں بلکہ میری بھی ہتک ہے۔اس لئے میں تم کو یہ فرمایا کہ تسجد ضرور پڑھنی چاہئیے۔حتی الامکان جہاں تک کوشش ہو سکے ہر خطاب دیتا ہوں۔یہ خواب سن کر حضرت صاحب نے فرمایا کہ یہ ان کی آدمی توجہ کرے خواہ دو ہی نفل پڑھے مگر پڑھے سہی۔سید امیر علی شاہ شہادت کا ثبوت ہے۔اس سے ثابت ہوا کہ خدا تعالیٰ نے ان کو شہادت کا صاحب ڈپٹی انسپکٹر پولیس وہاں موجود تھے انہوں نے عرض کی کہ حضور میں آج کل تھانہ۔۔۔۔میں ہوں۔وہاں سانپ بہت کثرت سے ہوتے ہیں۔اگر میں نے ایک خواب دیکھا کہ حضرت مسیح موعود ہمارے گھر تشریف پاؤں نیچے اتاروں وہ ڈس لیں۔اس لئے مشکل ہے۔آپ نے فرمایا کہ لائے ہیں اور تھوڑی دیر کے بعد آپ ہمارے مکان سے پیر محمد شاہ کے مکان چار پائی پر ہی پڑھ لیا کریں۔پاس سے مولوی عبد الکریم صاحب نے کہا۔پر تشریف لے گئے ہیں آپ ایک چارپائی پر بیٹھے ہیں اور پیر محمد شاہ اور ایک آپ قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ پڑھ زمیندار آدمی چارپائی پر بیٹھے ہیں۔وہ حضرت صاحب سے مخالفت کی باتیں کر اپنے ہاتھوں پر اور بدن پر دم کر لیا کریں۔پھر انشاء اللہ کوئی چیز ضرر نہ کرتے ہیں۔اتنے میں مشرق سے سورج نکلا اور زلزلہ آیا۔اور گاؤں کا دے سکے گی۔حضرت صاحب نے فرمایا اَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللہ پڑھ کر نصف حصہ جس میں مخالفین رہتے تھے ، غرق ہو گیا۔خواب سن کر حضور نے ہاتھوں پر پھونک کر بدن پر مل لیا کریں پھر انشاء اللہ کوئی موذی ضرر نہ دے فرمایا کہ یہ لوگ مخالفت کر کے تباہ ہو جائیں گے۔سکے گا۔میرے بھائی ڈاکٹر رحمت اللہ صاحب کی وفات جنگ میں شمالی ہند میں ہوئی۔جب ان کے کاغذات ہمیں ملے۔ان میں ایک پرچہ تھا جس میں جلسہ کے موقع پر میں معہ اپنی بیوی آیا ہوا تھا۔جب واپسی کا ارادہ ہوا۔میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ حضرت صاحب سے اجازت روانگی لے آؤ۔انہوں نے بدھ کے دن شام کے وقت حضور سے اجازت چاہی۔آپ نے خواب لکھا ہوا تھا۔میں نے وہ خواب حضرت صاحب کو سنایا کہ وہ لکھتے ہیں فرمایا۔اچھی بات اجازت ہے۔صبح کو جمعرات کے دن روانہ ہوتے وقت میرے دل میں خیال آیا کہ خود بھی حضرت صاحب سے اجازت لوں۔میں 1 i