سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 51 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 51

سيرة النبي علي 51 جلد 4 ہوگا کہ قربانیاں، پاکیزگی اور اخلاق ہی ایسی چیز ہیں جن سے محبت پیدا ہوسکتی ہے نہ کہ يَا مُحَمَّدُ يَا مُحَمَّدُ کہنے سے۔پس صحیح طریق اختیار کرو۔قادیان والوں پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کیونکہ یہ ہر وقت دین کی باتیں سنتے رہتے ہیں۔میں امید کرتا ہوں کہ اس دفعہ جلوس میں زیادہ عمدگی سے کام کیا جائے گا اور کوئی ایسا طریق اختیار نہیں کیا جائے گا جس میں تما شا ہو یا مشرکانہ رنگ پایا جاتا ہو۔“ صلى الله صلى الله (الفضل 10 دسمبر 1933 ء) 1 بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي علة باب قول النبي علية سدوا الابواب الا باب ابی بکر صفحہ 613 حدیث نمبر 3654 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 2:بخاری کتاب الجنائز باب مایکره من اتخاذ المساجد على القبور صفحہ 212 حدیث نمبر 1330 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية صلى الله 3 بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي علة باب قول النبي علي لو كنت متخذا خليلا صفحہ 615 حدیث نمبر 3668 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية :4 البقرة: 187