سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 229 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 229

سيرة النبي علي 229 جلد 4 محبت ہے جو آئندہ زمانے کے لئے خدا تعالیٰ نے مرد بنائی ہے۔رسول کریم ﷺ کی نرینہ اولاد تو بڑی عمر کی نہیں ہوئی۔لیکن آپ کی لڑکیاں تھیں اور نواسے تھے ان کے ساتھ ہمیشہ آپ محبت اور پیار کا جو سلوک فرماتے اس سے پتہ لگتا ہے کہ آپ کس قدر محبت ان سے کرتے تھے۔بعض دفعہ کوئی کم سن بچہ نماز میں آپ کے اوپر آ بیٹھتا مگر آپ سجدہ میں ہی رہتے جب تک کہ بچہ خود بخود نہ اٹھتا۔پھر آپ نے فرمایا کہ اپنی اولاد کی عزت کرو 3۔اولاد چونکہ خدا تعالیٰ کا ظل قرار پائی اس لئے عزت کے قابل 66 الفضل 18 جنوری 1936ء) 1: ابو داؤد كتاب الطهارة باب مؤاكلة الحائض صفحه 47 حديث نمبر 259 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الأولى 2 بخاری کتاب المرضى باب ما رخص للمريض أن يقول انى وجع صفحه 1003 حدیث نمبر 5666 مطبوعه رياض 1999 الطبعة الثانية 3 ابن ماجه كتاب الادب باب بر الوالد و الاحسان الى البنات صفحہ 526 حدیث نمبر 3671 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الاولى