سیرت النبی ﷺ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 3 of 536

سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 3

سيرة النبي عمال 3 جلد 3 حکومت کی تباہی کا منظر دکھائی دیا اور تیسری مرتبہ غالباً غسان یا کسی اور قوم کے متعلق فرمایا 2۔اُس وقت مسلمانوں کی کیسی نازک حالت تھی۔چنانچہ منافقوں نے اُس وقت کہا بھی کہ کھانے کو تو روٹی نہیں ملتی اور پاخانہ پھرنے کے لئے جگہ نہیں مگر خواب قیصر و کسریٰ کی حکومتوں کو فتح کرنے کے دیکھے جا رہے ہیں۔(الفضل 17 اپریل 1928 ء ) 1: السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 11 مطبوعہ بیروت 2012 ء الطبعة الاولى 66 :2 السيرة الحلبية جلد 3 صفحه 12 مطبوعہ بیروت 2012 ، الطبعة الاولى