سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 63 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 63

سيرة النبي ع 63 جلد 2 اور کوئی معبود نہیں ہے۔اس کا جواب رسول کریم ﷺ نے کیا دیا؟ یہ کہ اگر تم سورج کو میرے دائیں اور چاند کو میرے بائیں لا کر بھی رکھ دو تو پھر بھی میں تمہاری یہ بات نہ 66 مانوں گا۔“ ( الفضل 16 اپریل 1920ء) 1 : بخاری کتاب التفسير تفسير سورة الشعراء باب وانذر عشیرتک الاقربین صفحه 836 حدیث نمبر 4770 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 2: البداية والنهاية جلد 2 صفحه 92 مطبوعہ قاهره 2006ء 3 سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 312 مطبوعہ دمشق 2005 ء الطبعة الاولى