سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 122 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 122

سيرة النبي عمال 122 جلد 2 اپنی جماعت سمیت اس زمین کے سامنے ہی خیمہ ڈالے ہوئے فوت ہو گئے اور آگے صلى الله ان کی اولاد کے ہاتھ پر وہ وعدہ پورا ہوا۔مگر آنحضرت علی نہایت شان و شوکت کے ساتھ اپنے صحابہ کی جماعت میں گھرے ہوئے جس طرح چاند ہالہ کے اندر ہوتا ہے مکہ میں بذات خاص فاتحانہ طور پر داخل ہوئے اور ہمیشہ کے لئے وہ ملک آپ کو دیا گیا۔1: المزمل: 16 ( آئینہ صداقت صفحه 11 تا 15 مطبوعہ قادیان 1921ء) 2 استثناء باب 18 آیت 18 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 3: المائدة: 25 4 تا 6 سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 675 مطبوعہ دمشق 2005 ء الطبعة الاولى