سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 438
سيرة النبي علي 438 جلد 1 کے وقت آئے گا۔اب دیکھ لو کہ اتنے بڑے فتنہ کے دور کرنے کے لئے کس قدر کوشش کی ضرورت ہے۔آجکل ہماری جماعت کے مردوں سے جس قدر ہوسکتا ہے کوشش کر رہے ہیں۔“ ( الفضل 27 اکتوبر 1917ء) 1 سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 312 مطبوعہ دمشق 2005 ء الطبعة الاولى 2: بخارى كتاب الفتن باب ذكر الدجال صفحہ 1227 حدیث نمبر 7127 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية