سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 417
سيرة النبي علي 417 جلد 1 الله رات کا اٹھنا نفس کو سیدھا کر دیتا ہے 3۔یہی وجہ ہے کہ رسول کریم ﷺ صحابہ کو فرماتے که خواه تهجد دو رکعت ہی پڑھو مگر پڑھو ضرور۔پھر حدیثوں سے یہ بھی ثابت ہے کہ رات کے آخری حصہ میں اللہ تعالیٰ قریب آجاتا ہے اور بہت زیادہ دعائیں قبول کرتا ہے 4 اس لئے تہجد کا پڑھنا بہت ضروری اور بہت فائدہ مند ہے۔“ (ذکر الہی صفحہ 120،119 ) 1:بخارى كتاب التهجد باب فضل قيام الليل صفحه 180 حدیث نمبر 1122 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 2 نسائى كتاب قيام الليل باب الترغيب في قيام الليل صفحہ 232 حدیث نمبر 1611 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الاولى 3 المزمل: 7 4:بخارى كتاب التهجد باب الدعاء والصلاة من آخر الليل صفحہ 183 حدیث نمبر 1145 مطبوعہ ریاض 1999ءالطبعة الثانية