سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 9
سيرة النبي علي 9 جلد 1 افتراء کرنے کی عادت ہوتی تو اس موقع پر بھی تم شک کر سکتے تھے کہ اس کو کوئی الہام نہیں ہوتا بلکہ یہ خود بنا لیتا ہے۔لیکن جب تم میرے پچھلے حالات سے واقف ہواور جانتے ہو کہ میں جھوٹا نہیں ہوں تو اس موقع پر کیوں یہ شک کرتے ہو۔اور جب میں 66 انسانوں پر جھوٹ نہیں بولتا تھا تو کس طرح ممکن ہے کہ اب خدا پر جھوٹ بولوں۔“ ( تفخیذ الا ذہان جون جولائی 1908ء) 1: يونس : 17