سیرت المہدی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 636 of 833

سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 636

سیرت المہدی 636 حصہ سوم ۱۰۔مسیح موعود میں خدا نے تمام انبیاء کے صفات اور ۱۰۔مرزا صاحب نہ مسیح موعود ہیں۔اور نہ فضائل جمع کر دیئے ہیں۔ا۔کافر ہمیشہ دوزخ میں نہیں رہیں گے۔ان میں اوصاف نبوت میں سے کوئی ہیں۔الا۔بحث طلب ہے۔۱۲۔مہدی موعود قریش کے خاندان سے نہیں ہونا ۱۲۔مہدی موعود قریش کے خاندان سے چاہئے۔ہوگا۔۱۳۔امت محمدیہ کا مسیح اور اسرائیلی مسیح دو الگ الگ شخص ۱۳ مسیح ایک ہی ہے اور وہ اسرائیلی ہے۔ہیں اور مسیح محمدی اسرائیلی مسیح سے افضل ہے۔۱۴۔حضرت عیسی علیہ السلام نے کوئی حقیقی مُردہ زندہ ۱۴۔حضرت عیسی علیہ السلام نے مُردے نہیں کیا۔زندہ کئے۔۱۵۔آنحضرت ﷺ کا معراج جسم عصری کے ساتھ ۱۵۔آنحضرت کا معراج جسم عنصری کے نہیں ہوا۔ساتھ ہوا۔۱۶۔خدا کی وحی آنحضرت ﷺ کے ساتھ منقطع نہیں ۱۶۔منقطع نہیں ہوئی۔ہوئی۔خاکسار عرض کرتا ہے۔کہ یہ مقدمہ ۱۹۰۳ء و ۱۹۰۴ء میں بمقام گورداسپور ہوا تھا۔نیز خاکسار - عرض کرتا ہے۔کہ عدالت کے ان سوالوں کے جواب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو جوابات دیئے ہیں۔وہ سب کے سب اہم مسائل پر مشتمل ہیں۔اور آپ کے جوابات سے نبوت اور افضلیت بر مسیح ناصری وغیرہ کے مسائل بھی خوب واضح ہو جاتے ہیں۔696 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو میں نے بارہا دیکھا کہ گھر میں نماز پڑھاتے تو حضرت اُم الـمـؤمـنـيـن کو اپنے دائیں جانب