سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 635
سیرت المہدی 635 حصہ سوم۔حضرت عیسی علیہ السلام آسمان پر مع جسم عنصری ۳۔گئے نہیں گئے۔۴۔حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نہیں اترینگے ۴۔آسمان سے اتریں گے۔اگر لڑائی کی اور نہ کسی قوم سے وہ لڑائی کریں گے۔ضرورت ہو گی تو لڑائی کریں گے۔اگر امن کا زمانہ ہوگا تو نہیں کریں گے۔۵۔ایسا مہدی کوئی نہیں ہوگا جو دُنیا میں آکر عیسائیوں ۵۔مہدی علیہ السلام آئیں گے اور ایسے اور دوسرے مذاہب والوں سے جنگ کرے گا۔اور زمانہ میں آئیں گے جب بدامنی اور غیر اسلام اقوام کو قتل کر کے اسلام کو غلبہ دے گا۔فساد دنیا میں پھیلا ہو گا۔فسادیوں کو مٹا کر امن قائم کریں گے۔۔اس زمانہ میں جہاد کرنا یعنی اسلام پھیلانے کیلئے ۶۔اس زمانہ میں برٹش انڈیا میں جہاد کرنا حرام ہے۔لڑائی کرنا بالکل حرام ہے۔ے۔یہ بالکل غلط ہے کہ مسیح موعود آکر صلیبوں کو ۷۔یہ مسئلہ بحث طلب ہے توڑتا اور سؤروں کو مارتا پھرے گا۔۸۔میں مرزا غلام احمد مسیح موعود و مہدی معہود اور امام ۸۔میں نہیں مانتا۔زمان اور مجد دوقت اور ظلی طور پر رسول اور نبی اللہ ہوں اور مجھ پر خدا کی وحی نازل ہوتی ہے۔مسیح موعود اس امت کے تمام گذشتہ اولیاء سے افضل و مسیح موعود مرزا صاحب نہیں اور نہ وہ ہے۔کسی سے افضل ہیں۔