سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 945
۹۴۵ ماه واقعہ ربیع الاول وفات ابراہیم ابن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کسوف شمس ( جون ۶۳۱ء) (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کایہ فرمانا کہ اگر میرا بچہ زندہ رہتا تو نبی بنتا) بلا تعین ماہ بعث جریر بن عبد الله بطرف ذوالکلاع رمضان بعث ابوعبیده بطرف نجران قصه بدیل و تمیم الداری وابن صیاد دجال کے متعلق اُصولی نوٹ جبرائیل کا تمثیلی صورت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں حاضر ہو کر مسائل دریافت کرنا بعث حضرت علی بطرف یمن بلا تعین ماہ سود کی ممانعت // اشتراکیت یعنی کمیونزم پر ایک اُصولی نوٹ ابو عامر راہب کی موت وفات باذان والی یمن // نزول احکام بابت استیذان ذوالقعدہ وذوالحجہ (حجۃ الوداع جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات ( مارچ ۶۳۲ ء) کے قریب کے خیال سے مسلمانوں کو الوداع کہا۔// آیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي کانزول اسلام کی تعلیم کا خلاصہ ( سابقہ مذاہب کے متعلق اسلام کا مسلک۔پنج ارکان اسلام۔مسئلہ ختم نبوت۔اسلام کی عالمگیر شریعت - شریعت کے ٹھوس اور لچکدار حصے وغیرہ۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ حجۃ الوداع کے موقعہ پر بلا تعین ماہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جَوَامِعُ الكَلِم عطا کئے گئے۔