سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 944
۹۴۴ ماه ز وقعده حج پر اصولی نوٹ واقعہ ذ وقعدہ و مارچ حضرت ابوبکر کی اقتدا میں مسلمانوں کا پہلا حج ۶۱ء بلا تعین ماہ اسلام میں قمری اور منشی نظام ( یعنی سہولت عامہ کے لحاظ سے کسی امر میں قمری نظام اور کسی میں تشسی ) اہل فارس کا کسری شہر یار کو قتل کر کے اس کی لڑکی بوران کو تخت پر بٹھانا (علامہ زرقانی نے سفر کی ابتدا بھی ذوالحجہ میں لکھی ہے ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد پر نوٹ کہ عورت کو بادشاہ (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بنانے والی قوم کامیاب نہیں ہوگی۔واقعات سن ۱۰ ہجری محرم عدی بن حاتم طائی کا مسلمان ہونا ربیع الاول بعث ابو موسی اشعری بطرف یمن بعث معاذ بن جبل بطرف یمن بعث خالد بن ولید۔بطرف نجران یہ ارشاد انفرادی حکومت کے زمانہ کا ہے اس لئے یہ خیال نہ کیا جائے کہ یورپ کے بعض ممالک نے عورت کے حاکموں کے زمانہ میں خاص ترقی کی ہے کیونکہ یورپ میں اصل حکومت قوم کی ہوتی ہے اور ملکہ برائے نام ہوا کرتی ہے۔گو پھر بھی بعض نقائص پیدا ہو جاتے ہیں) (یا شعبان سن ۹ ہجری) ( يا ربيع الآخر )