سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 946 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 946

۹۴۶ ماه واقعہ بلا تعین ماه آپ کے خاص خاص امتیازی کلمات واقعات سن ۱۱ ہجری محرم و فد نخع از میمن ( یہ آخری وفد تھا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صفر سامنے پیش ہوا ) مدفونین جنت البقیع کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری دعا ( نیز اُحد میں جا کر شہداء اُحد کے لئے دعا ) سریہ اسامہ بن زید ( یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا آخری (مئی ۶۳۲ ء) سریہ ہے گو اس کی روانگی بھی آپ کی وفات کے بعد ہوئی۔صفر یا ربیع الاول اسود عنسی کذاب کا ظہور " مسیلمہ کذاب کا ظہور (سجاح متنبیہ کا واقعہ ) طلیحہ بن خویلد کا ظہور الہی سلسلوں میں ارتداد پر ایک اصولی نوٹ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مرض الموت کا آغاز (مرض کیا تھی۔کتنے دن رہی۔کیا علاج کیا گیا وغیرہ وغیرہ) قرطاس کے واقعہ کی تشریح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت ابو بکر کو اپنی جگہ امام الصلوۃ مقرر کرنا۔// آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت عائشہ سے فرمانا کہ میں نے ارادہ کیا تھا کہ حضرت ابو بکر کے متعلق خلافت کی وصیت لکھ دوں مگر پھر اسے خدا اور مومنوں پر چھوڑ دیا۔ربیع الاول افاقہ قبل وفات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد میں تشریف // لے جا کر صحابہ سے باتیں کرنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری کلام