سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ

by Other Authors

Page 42 of 99

سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ — Page 42

أحْسَنُ ترجمہ: اے رسول ! تو لوگوں کو حکمت اور اچھی نصیحت کے ذریعہ اپنے رب کی طرف بلا اور اچھے طریق کے مطابق اُن سے بحث کر۔(النحل: ۱۲۶ تفسیر صغیر صفحه ۴۵۱) ر- فَإِنَّمَا يَسِّرْنَهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَيَّرَ بِهِ الْمُتَّقِيْنَ وَتُنْذِرَ بِهِ قَوْمًا لُنَّا۔پس ہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں آسان کر کے اتارا ہے۔تو اس کے ذریعہ متقیوں کو بشارت دے اور اس کے ذریعہ سے جھگڑ الوقوم کو ہوشیار کر۔س - وَجَاهِدُهُمْ بِهِ جِهَادًا كَبِيرًا۔اور اس قرآن کے ذریعہ اُن سے بڑا جہاد کر۔(مریم: ۹۸ تفسیر صغیر صفحه ۵۰۸) (الفرقان : ۵۳ تفسیر صغیر صفحه ۵۹۱) ش - لَقَدْ مَنَ اللهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُوْلًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَب وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلْلٍ مُّبِينٍ ترجمہ: اللہ نے مومنوں میں ایک ایسا رسول بھیج کر جو انہیں اس کے نشان پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے، یقینا اُن پر احسان کیا ہے اور وہ اس سے پہلے یقینا کھلی کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے۔(ال عمران : ۱۶۵ تفسیر صغیر صفحه ۱۲۷ ص - لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أَنْذِرَ ابَأَؤُهُمْ فَهُمْ غَفِلُونَ ترجمہ: تا کہ تو اُس قوم کو ہوشیار کرے جن کے باپ دادوں کو ہوشیار نہیں کیا گیا اور وہ غافل پڑے تھے۔(یس : تفسیر صغیر صفحہ ۷۲۵) ض - اُتْلُ مَا أُوحِيَ إليكَ مِنَ الْكِتَبِ۔42