مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 45
77 ترجمہ پر کا ٹرکس (Picatrix) لکھیں۔76 اندلس کے ریاضی داں اسلامی اسپین نے جو فاضل ریاضی داں اور ماہرین ہئیت پیدا کیے ان میں سے چند نام ابن السمع (1035ء) نے غرناطہ (Granada) میں پرورش پائی۔وہ ایک ریاضی داں اور ماہر معیت تھا۔ریاضی میں اس کی کتاب المعاملات اور حساب الحوی ( کیلکولس پر) یہ ہیں: مسلمہ المجر یطی (کتاب المعاملات) ، ابن الصفار (اصطرلاب پر مقالہ، زیج تیار کی)، مشہور ہیں۔اس نے دو کتابیں جیومیٹری اور دو اصطرلاب کی صنعت د استعمال پر بھی لکھیں۔ایک الجیانی ( مقاله الفجر - مطراء شعاع الکواکب ) ، الزرقالی ( آلات ساز ) ، الکرمانی ( ریاضی داں)، زیج بھی تیار کی جو المجر یعلی کی زیج جیسی اعلی تھی۔ابن معاذ الجیانی (1079 ء) ریاضی اور علیم ہئیت کا ماہر تھا۔ریاضی میں اس نے مقالہ ابن السمع (حساب الحوی۔دو کتابیں جیومیٹری پر، زیج)، ابن ابی رجال ، سرقبطہ کا با دشاہ یوسف اطمئن ( کتاب استعمال) ابراهام باری (جیومیٹری پرکتابیں ، جابر ان الم ( کتاب في شرح النسبہ اور بعیت میں سورج سے مکمل گرہن پر مقالہ لکھا۔یہ سورج گرہن قرطبہ میں یکم جولائی الہیہ ، اصلاح اجسطی، ابراهام بن اذرا ( ریاضی پر کتاب)، نورالدین البطر وجی ( کتاب فی 1079ء کو ظہور پذیر ہوا تھا۔ایک مقالہ الفجر کے نام سے لکھا جس کا ترجمہ جیرارڈ آف کر یمونا نے الهئية ) ، ابن البناء (82) کتابوں کا مصنف)، القالاصادی، ابن زکریا غرناطی، ابن منعم (فقه کیا۔ستاروں کی ایک زیج بھی تیار کی جس میں وقت کے تعین ، نئے چاند کے طلوع جیسے الحساب ) ، ابن بدر ( مختصر فی الجبر )، ابن لیسامین (ارجوزہ یا سامینیا )۔مسلمہ المجر یطی (1007ء) کی ولادت مجریط (Madrid) میں ہوئی لیکن زندگی کا زیادہ عرصہ قرطبہ (Cardova) میں گزرا جہاں اس نے ایک مکتب فکر کی بنیاد رکھی جس میں موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ایک اور تصنیف مطراء شعاع الکواکب کے نام سے بھی لکھی یہ سب کتب اور رسالے میڈرڈ سے چالیس میل دور کتب خانے اسکو ریال کی رعب دار، محل نما، عالی شان عمارت میں موجود ہیں جس کو راقم الحروف نے 1999 ء میں خود دیکھا تھا۔اس نے الز ہرادی اور ابن خلدون جیسے عالموں نے تعلیم حاصل کی۔وہ اسلامی اسپین کا سب سے پہلا اقلیدس کی کتاب عناصر کے پانچویں باب کی شرح لکھی اور اسفیر یکل ٹریگا نومیٹری پر کتاب معروف ہدایت داں اور ریاضی داں تھا۔اس نے الخوارزمی کی زیج کی اصلاح کی نیز اس پر نظر ثانی کی۔اصطرلاب پر ایک مقالہ لکھا جس کا لاطینی میں ترجمہ جان آف سیول (John of Seville) نے مجہولات قصی الکرہ لکھی۔جابر ابن افلح ( 1150ء) بارہویں صدی کا ممتاز بیت داں اور ریاضی داں تھا جس کی کیا۔ریاضی میں کمرشیل ارتھ میٹک (Commercial arithmetic) پر ایک کتاب عمر اشبیلیہ میں گزری۔اس کی جلیل القدر کتاب اصلاح المجسطی تھی جس کا عربی نسخہ برلن لائبریری المعاملات تصنیف کی ، اس کے قاعدے منضبط کیے اور اصول بنائے، نیز بطلیموس کی کتاب پلینی اسفیر (Plainisphere) کی شرح لکھی۔اس کی ستاروں کی زیج کو ایڈے لارڈ آف ہاتھ (Adelard of Bath) نے لاطینی میں منتقل کیا۔اس کی کوششوں سے اسپین میں ریاضی اور میں موجود ہے۔اس کتاب کی زبر دست اہمیت کے پیش نظر جیرارڈ آف کر یمونا نے اس کا ترجمہ لاطینی میں کیا اور 1274ء میں اس کا ترجمہ عبرانی میں کیا گیا۔اس کتاب میں اس نے بطلیموس کے نظریات پر کڑی تنقید کی اور اس کے کئی نظریات سے اختلاف کیا۔بطلیموس کی بیان کردہ غلطیوں کو کیمسٹری جیسے عقلی علوم متعارف ہوئے۔علم ہئیت میں اس کی کتاب کا ترجمہ مائیکل اسکاٹ نے اس نے واضح طور پر بیان کیا۔اشبیلیہ کی جامع مسجد کے منارہ (La Geralda) میں رات کے 1217ء میں کیا۔اس کا لقب الحسیب تھا۔علم کیمیا پر دو کتابیں رتبات الحکیم اور غیاث الحکیم ، لاطینی وقت گھنٹوں بیٹھ کر اس نے کئی سال تک فلکی مشاہدات کیے۔راقم الحروف نے 1999ء میں اسپین